Posts

Showing posts from October, 2020

Ghar Maiy Prindy or Janwar Rakna

Image
Ghar may Prindy or Janwar Raky . Mahole be accha ban jae ga or app ko maza be ae ga . Jo log samjaty Hain ke khargos gharo ko nuksan ponchaty Hain en ke lay arz hay ke main ne 4sal say khargos Raky hoe Hain or Eno ne Mera kabi koe nuksan nhi kia .  Khargos ghar ki bachi kuchi sabzi , phalo or roti  pe guzara kar laty Hain or asy rizk ka zia be nhi hota or safai be ho jati hay . Ghar may bachi  roti , Sabi , chawal , Chey , phal /Sabi ke chilky sb kha lete Hain . Murgia or batkha be asy he Hain ghar ki chat ya ghali may ba asani Pali jaa sakti Hain . Or asy he murgia be ghar ki bachi kuchi roti or salan pe pal sakti Hain .  Murgia or batkhay rak kar app ba_asani Ghar may he takriban muft  Khalis Desi andy hasil kar sakty Hain  Ghar may ronak bharny ke lay kabooter Raky has sakty Hain , kaboter insane say both jaldi Manos ho jaty Hain or ye jis ghar may ak bar paky ho jae to phir wo ghar kabi nhi chorty . Kabooter ak asa prinda hay Jo appny ghar ka Rasta yad ...

Pangolin

Image
  پینگولن پینگولن ایک نہایت ہی خوبصورت جاندار ہے۔اسے عام طور پر موٹی دم والا پینگولن بھی کہا جاتا ہے۔اسکا سائنسی نام  MANIS CRASSI CAUDATA اور خاند PHOLIDOTA ہے۔اسکی جسم ہر بڑے بڑے اسکیلز تہہ بہ تہہ جڑے ہوتے ہیں۔اسکا رنگ مٹی کی طرح ہوتا ہے۔جس کی مدد سے یہ شکاری کو بے وقوف بنانے کا کام کرتا ہے۔یہ شرمیلا،سست اور رات کے وقت سیرو تفریح کرنے والا جاندار ہے۔عام طور پر اسے ہم ناکٹرنل جاندار کہہ سکتے ہیں۔اسکا وزن دس سے بارہ کلو تک کا ہوتا ہے۔اس کی لمبائی سر سے لے کر دم تک 84-122 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔اس کے دانت نہیں ہوتے لیکن انکا معدہ بہت مضبوط ہوتا ہے جسکی مدد سے یہ کھانا ہضم کرتے ہیں۔اسکا منہ کون کی طرح ہوتا ہے جس پر گئری سیاہ آنکھ موجود ہوتی ہے۔اسکا خول کیراٹن کا بنا ہوتا ہے جو بہت مضبوط ہوتا ہے۔اس کے جسم ہر160-200 اسکیلز موجود ہوتے ہیں۔چھالیس فیصد اسکیلز اس کے دم پر موجود ہوتے ہیں۔ یہ جاندار عام طور پر جنکگلات میں رہنے کا عادی ہے۔اسکے علاوہ اسکا ہیبیٹاٹ ریگستانوں میں بھی موجود ہے۔اسے عام طور پر سرے لنکا اور انڈیا کی پہاڑیوں پر بھی دیکھا گایا ہے۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ یہ اونچائی پر ب...

پینگولن اورانسان کی لالچ

Image
پینگولن انسان کی کبھی نا ختم ہونے والی لالچ کی وجہ سے آج ناپیدی کے دہانے پر کھڑے ہیں۔آپ یہ سن جان کر دہل جائیں گے کہ پینگولن کو مارنے اور سِپ اتارنے کے لئے اسے زندہ ابلتے پانی میں ڈال دیا جاتا ہے۔ ۔

کسان زادہ

Image
  کسان زادہ پاکستان میں واحد خود دار،خود کفیل طبقہ کسانوں کا طبقہ ہے۔جواپنا15ہزار والاچنا8ہزار۔ اپنی دوہزار والی گندم تیرہ سو اور چھ ہزار والی کپاس چار ہزار میں فروخت کرکے اپنادودھ 150والا دودھ 80 روپے میں بیچنے والا کسان عام مزدور سے لیکر وزیراعظم تک کی مدد کرتا ہے، چاہے بارشیں تباہی مچا جائیں ٹڈی دل فصلیں کھا جائے۔سنڈی نقصان کر جائے اسے کسی قسم کی امداد نہیں دی جاتی،یہ پیاز سے روٹی کھا لیتا ہے،کپڑوں کو پیوند لگا کر عید پہ پہن لیتا ہے مگر امداد نہیں مانگتا امداد دے بھی کون,خزانہ بانٹنے والے امدادوں کا اعلان کرنے والے تو خود اس کے ٹکڑوں پر پلتے ہیں۔ یہ بڑی بڑی گاڑیوں پر گھومنے والے سرکاری افسران کسان کو جاہل گنوار سمجھنے والے صاحبان،پینڈو کہنے والے شہریان، کسانوں کو زلیل کرنے والے محکمان،سیاستدان،دراصل کسانوں کے کمی کمین ہیں۔۔۔۔۔۔ ان سب کو نصیحت کی جاتی ہے کہ کسان اگر راستے میں ملیں تو گاڑی سے اتر کر احترام سے سلام کریں، کسی کام کے سلسلے میں وہ دفتر آئیں تو نہایت احترام سے پیش آئیں۔ ان کے لیے آسانیاں پیدا کریں،رشوت کا مطالبہ مت کریں کیونکہ وہ تمہارے مالک ہیں۔تمہارے محسن ھیں اور ...

Zebra finch

Image
Zebra finches There are many Finch Spices  but one of the most popular kept as a pet is the zebra finch. This species is hardy and relatively easy to care for. It is an excellent choice for a first-time bird owner. Zebra finches are typically kept in pairs and entertain themselves without a lot of interaction with their owners. This species is a good choice if you don't have a lot of time to spend with your pet bird. Other finches may be more brightly colored, but few are easier to keep successfully than zebra finches.  Zebra finches are the most popular finch species due to its availability and price. This cute little striped finch has been kept in captivity for more than a 100 years. The zebra finch is tiny but is not the smallest of the finches. It gets its name from the zebra like stripes across its neck chest and especially from its black and white barred tail. The normal colored male (the most commonly occurring color) is gray with a black tear drop at its eye bright red...

اسٹریلین بجری طوطے اور ہمارے ماحول

Image
 اسٹریلین بجری طوطے اور ہمارے ماحول اسٹریلین بجری گھروں میں پالی جانے والی طوطوں کی یہ نسل قد میں بہت چھوٹی اور ہمارے قدرتی ماحول کے مطابق نہیں ہوتی اکثر لوگ انکا کاروبار کرتے ہیں اور بریڈنگ کرواتے ہیں اور پھر شہر کی مختلف مارکیٹ میں انکی فروخت ہوتی ہے اکثر اوقات کچھ لوگ کچھ عرصہ بعد ان برڈز کوُازاد کر دیتے ہیں یا پھر کسی وجہ سے یہ برڈ پنجراُکھل جانے کی وجہ سے اڑ جاتے ہیں چونکہ یہ پرندے ہمارے قدرتی ماحول سے واقف نہیں ہوتے اس لئے چیل کؤں کا آسان شکار اور ایک تکلیف دہ موت سے دو چار ہوتے ہیں اس تصویر میں ایک بجری طوطا تار پر بیٹھا ہے ساتھ ہی ایک کوا اس کے اڑنے کے انتظار میں ہے اگر ہم اپنے گھروں درختوں پر مٹی کی بنی کجیاں لگا دی جائیں جو بلیوں کی پہنچ سے دور ہو اور باجرہ وغیرہ رکھ دیا جائے ممکنہ کوشش کی جا سکتی ہے کہ یہ ہمارے ماحول میں ڈھل جائیں کیونکہ ہمارے ملک میں پائی جانے والی چڑیا اور اس بجری طوطے کی جسامت اور خوراک میں کوئی خاص فرق نہیں

#لہسن اور #ادرک کے فوائد 🧅🧄 #پولٹری کیلئیے

Image
  #لہسن اور #ادرک کے فوائد #پولٹری کیلئیے لہسن اور ادرک ایک قدرتی اینٹی بائیوٹیک ھیں ۔اور قدرتی اینٹی بائیوٹیک بیماری کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ جسم کو مضبوط بناتے ھے ۔بلکہ وٹامنز کا بہترین ذریعہ بھی ھوتے ھے ۔ صدیوں سے لہسن سب سے طاقتور قدرتی اینٹی بائیوٹیک مانا جاتا ھے ۔بالخصوص سانس کی بیماریوں کیلیے اور پولٹری میں موجود انفلوئنزا کیلیے سب سے بہتر ھے ۔اس میں موجود diallid سلفائیڈ جینس campylobacter کے بیکٹیریا ھے اور یہ ٹائیفائیڈ سالمونیلا جیسے امراض پر بھی موثر ھے اور سائنسدانوں کا خیال ھے بیکٹیریا پر اینٹی بائیوٹیک کام کرتا ھے جبکہ وائرس پر ویکسین ۔مگر سب سے حیران کن بات ھے کہ لہسن بیک وقت بیکٹیریا اور وائرس دونوں پر موثر ھے ۔ اگر لہسن کا سوفیصد رزلٹ لینا ھے تو مارکیٹ سے دیسی لہسن خریدیں۔ اس کے استعمال کے دو طریقے ھیں۔ نمبر #ایک جوس نکال کر پانی میں استعمال کرے اور جو پھوک بنے وہ فیڈ میں مکس کردے ۔یہ طریقہ تھوڑے برڈز کیلیے ھے۔ نمبر #دو لہسن کو کوٹ لیں یا قیمہ مشین میں رگڑ لیں ۔یہ مقدار کے حساب سے فی بیگ مکس کردیں۔ لہسن کی فی بیگ مقدار ایک پاؤ سے آدھا کلو...

گولڈئین فنچ ( Gouldian Finch )

Image
  گولڈئین فنچ ( Gouldian Finch ) یه شمالی اور شمال مشرقی آسٹریلیاء میں پانی کے آس پاس زیرکاشت, کھلی چراگاؤں اور کم گھنے جنگلات میں پاۓ جانے والی خوبصورت اور شوخ رنگ فنچ ھے جس کی کل لمبائی 5 انچ اور وزن 15 گرام ھوتا ھے, جسم کے پروں میں سبز, یلیو, سرخ اور سیاه رنگ زیاده نمایاں ھوتے ھیں, نر کے پروں کی رنگت زیاده گھری اور شوخ ھوتی ھے, سر کا رنگ عمومأ سیاه ھوتا ھے چھرے کے اردگرد ھلکے بلیو رنگ کی دھاری ھوتی ھے, سینے کی رنگت پرپل, پیٹ کے پروں کا رنگ یلیو اور جسم کے بالائی حصوں کے پروں کی رنگت گرین ھوتی ھے, ماده کے سینے کا رنگ زردی مائل پرپل ھوتا ھے, زردی مائل سفید چونچ بریڈنگ سیزن میں سیاھی مائل ھو جاتی ھے, اپنے قدرتی ماحول میں یه گروپوں کی صورت میں رھتے ھیں لیکن بریڈنگ سیزن میں یه جوڑے بنا کر رھتے ھیں, سر کی رنگت کی مناسبت سے یه تین رنگوں میں پائی جاتیں ھیں, 1:- بلیک ھیڈڈ 2:- ریڈ ھیڈڈ 3:- یلیو ھیڈڈ اپنے شوخ رنگوں کی بدولت یه دنیا بھر کے برڈ لورز میں بھت مقبول ھیں- میوٹیشنز اور کلر ورائٹیز: یه مختلف میوٹیشنز اور کلر ورائٹیز میں پائی جاتیں ھیں جن میں سے چند ایک درج ذیل ھیں, وائٹ بریسٹڈ, ل...